پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

انشانیت شرما گئی۔۔۔ اسلام آباد میں خاتون کا بنا کپڑوں کے سڑک پر احتجاج پولیس کی روکنے کی کوشش ناکام ‎

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں آج ایک خاتون نے برہنہ سڑک پر احتجاج کرتے ہوئے بے حیائی کے سارے ریکارڈز توڑ ڈالے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں آج ایک خاتون نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر سب لوگوںکے سامنے اپنے کپڑے اتار ڈالے اور برہنہ سڑک پر احتجاج کرتے ہوئے بے حیائی کے سارے ریکارڈز توڑ دیئے ۔برہنہ خاتون کے سڑک پر غل غپاڑہ مچاتے ہی
پولیس نے موقع پہ پہنچ کر خاتون کو منع کیا اور روکنے کی کوشش کی تاہم خاتون کسی کے قابو میں نہ آئی ۔ جائے وقوعہ پہ حجاب میں موجود ایک لڑکی نے بھی خاتون کو روکنے کی کوششم کی تاہم برہنہ خاتون نے اسے دھکے دے کر اسے پیچھے دھکیل دیا۔ابھی تک خاتون کے مطعلق کچھ تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں کہ وہ کون ہے اور کہاں رہتی ہے ۔ ‎

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…