جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ٹرمپ کے ٹرمپ کارڈ سامنے آنے لگے،روس کے ساتھ کس کام کی تصدیق کردی،روسی صدر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ سے بہترین تعلقات کے بارے میں بات ہوگئی ہے اورامریکی نومنتخب صدرنے بھی اس بارے میں تصدیق کی ہے ۔ماسکومیں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدرولادی میرپیوٹن نے کہاکہ امریکی نومنتخب صدرہمارے ساتھ تعلقات بحال کرناچاہتے ہیں 

تاہم ابھی ہماری ملاقات کہاں ہوگی اس بارے میں کوئی حتمی بات نہیں ہوئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس وقت میں ایپک کے اجلاس میں شریک ہوں اور20نومبرکومیں لیمامیں ہونے والی ملاقات کے دوران مشترکہ کاموں کے بارے میں

 امریکی صدرباراک اوبامہ کاشکریہ اداکیاتھا۔انہوں نے کہاکہ میں نے صدراوباماکوکہاہے کہ جب بھی وہ روس کادورہ کرناچاہیں ہم ان کوروس میں دیکھ کرخوش ہونگے ۔یاد رہے کہ اپنی صدارتی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن، امریکی صدر براک اوباما کے مقابلے میں کئی گنا بہتر لیڈر ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…