اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اگرعمران خان کوگرفتارکیاگیاتوکیاہوگا؟

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اوریامقبول جان نے اپنے ایک تجزیے میں کہاہے کہ عمران خان کے دھرنے کےلئے دوسرے صوبوں کی پولیس اس لئے طلب کی گئی ہے کہ اسلام آبادپولیس میں یہ صلاحیت ہی نہیں کہ وہ دنگافساد سے نمٹ سکے ۔انہوں نے کہاکہ میں نے ایک دفعہ ایک پولیس والے کوگاڑی میں لفٹ دی اورپوچھاتوکہنے لگاکہ فلاں وزیرکے ساتھ ڈیوٹی ہے اورپھرکہاکہ دھماکے میں مرناہم نے ہے ،وزیرکوکیاہوناہے ۔اوریامقبول جان نے کہاکہ حکومت عمران خان کوگرفتارنہیں کرسکتی کیونکہ اگرعمران خان کوگرفتارکیاگیاتوپھرپورے ملک میں یہ مسئلہ پیداہوجائے گا
جس کوقابو کرناحکومت کی بس کی بات نہیں ہے ۔جس کے لئے پولیس اوررینجرزکم ہیں ۔انہوں نے کہاکہ لاہورمیں دھرنے اوراحتجاج زیاد ہ ہوتے ہیں اس لئے 25ہزارپولیس اہلکارپنجاب سے طلب کئے گئے ہیں ۔

What Will Happen if Imran Khan gets arrested…

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…