اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

افغان لڑکی کو شناختی کارڈ کیوں جاری کیا ؟ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د ( آن لائن )افغان لڑکی کو شناختی کارڈ کیوں جاری کیا ؟ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ،پاکستان میں پچھلے کئی سالوں سے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں، حال ہی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سبز آنکھوں کی وجہ سے شہرت پانے والی افغان لڑکی شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کے الزام میں نادرا کے سابق تین افسروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ذرائع کے مطابق افغان لڑکی شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا کے سابق تین افسر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائرکٹرز ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق تینوں افسر ان پلوشہ آفریدی ، محسن احسان اور عماد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ان کی گرفتاری کیلئے پولیس جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے، وہ اس وقت روپوش ہیں تاہم ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔تاہم ابھی تک کوئی گرفتار عمل میں نہیں آئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…