پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی دھرنا،عمران خان سمیت اہم رہنمائوں کوگرفتارکرکے کہاں رکھاجائے گا۔۔۔؟کارکن کہاں جائینگے ،اہم انکشاف پرتحریک انصاف میں ہلچل

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے دو نومبر کو پی ٹی آئی کے اسلام آباد بند کرنے کو ناکام بنانے کے لئے مختلف پلان ترتیب دینا شروع کر دئیے، دھرنے سے قبل عمران خان، شیخ رشید ،جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی سمیت دیگر اہم رہنماوں کونظربند کرنے کے فیصلے پر غور۔نجی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے سے قبل ہی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کردیاجائے گا، جبکہ عمران خان شاہ محمود قریشی جہانگیر ترین اورشیخ رشید احمد سمیت کئی مرکزی رہنماو ں کو گرفتار کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی رہنماوں کی نظر بندیوں کیلئے سرکاری ریسٹ ہاوسز، جبکہ کارکنوں کیلئے اڈیالہ جیل کی بیرکس خالی کرالی گئیں ہیں ۔
۔دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ نے ممکنہ دھرنے کے پیش نظر فورسز کیلیے عمارتیں خالی کروانے کے لئے مختلف محکموں کوخطوط لکھ دئیے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری عمارتیں 23 اکتوبر تک ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے حوالے کردی جائیں، جبکہ آبپارہ کمیونٹی سنٹرمیں 23 اکتوبرکے بعد شادیوں کی تقریبات کے لئے بکنگ بھی منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…