جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی ویزہ حاصل کرنے کےلئے یہ طریقہ استعما ل کریں ،امریکی سفارتخانے نے پاکستانی عوام کوسب کچھ واضح کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفارتخانے نے ایک پاکستانی عوام کے نام ویزہ امریکی ویزے کے بارے میں ایک دوستانہ ایڈوائزی جاری کی ہے ۔امریکی سفارتخانے کے کراچی کے قونصل خانے نے اپنی فیس بک پرایک پوسٹ ڈالی ہے کہ جس میں پاکستانی عوام کوانتباہ جاری کیاگیاہے کہ جس میں عوام کوبتایاگیاہے کہ وہ امریکی ویزہ حاصل کرنے کےلئے وہی طریقہ اختیارکریں جوکہ ہماری ویب سائٹ پردیاگیاہے کسی بھی شخص سے امریکی ویزے کےلئے لین دین نہ کریں ۔پوسٹ میں یہ بھی بتایاگیاہے کہ امریکی حکومت نے ایسی کوئی سکیم جاری نہیں کی ہے کہ پیسے دیکرامریکی ویزہ حاصل کیاجاسکے ۔انہوں نے پاکستانی عوام کوکسی بھی کرنسی میں امریکی ویزہ نہ لینے کاانتباہ کیاہے اورکہاگیاہے کہ امریکی ویزے کےلئے امریکی حکومت کے وضح کردہ طریقہ کارکواپنایاجائے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…