پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بڑا کام مکمل،آئی ایس پی آر نے خوشخبری سنادی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)بڑا کام مکمل،آئی ایس پی آر نے خوشخبری سنادی،جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا چوتھا مرحلہ شروع ہو گیا ہے ،متاثرین کی واپسی اور آباد کاری کا چوتھا مرحلہ رواں سال 6 دسمبر تک جاری رہے گا روزانہ کی بنیاد پر 400 خاندانوں کی واپسی ہورہی ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری پریس ریلیزکے مطابق جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا چوتھا مرحلہ بدھ سے شروع ہو گیا ہے ۔ متاثرین کی واپسی اور اباد کاری کا چوتھا مرحلہ رواں سال 6 دسمبر تک جاری رہے گا چوتھے مرحلے میں 81 دیہات کے متاثرین اپنے علاقوں کو واپس جائینگے ، واپس جانے والوں میں لدھا، مکین، سراروغہ، سروکئی اور تیارزہ تحصیلوں کے متاثرین شامل ہیں ۔روزانہ کی بنیاد پر 400 خاندانوں کی واپسی ہورہی ہے پاک فوج متاثرین کی واپسی اور آباد کاری کے عمل کی نگرانی کر رہی ہے۔ جنوبی وزیرستان میں پینے کے پانی کے 150 منصوبے مکمل کئے جاچکے ہیں۔جنوبی وزیرستان میں عوام کیلئے 90 تعلیمی ادارے، 63 مارکیٹس اور 4 بڑے طبی مراکز تعمیر کئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…