موٹر وے پولیس اہلکاروں کو سادہ لباس میں اہم افسران کا چالان کرنا مہنگا پڑ گیا پھر کیا ہوا؟جان کر آپ کو بھی غصہ آئے گا
نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نوشہرہ میں اووراسپیڈ اور رانگ اوورٹیکنگ کرنے پرموٹروے پولیس نے2 سادہ لباس اعلیٰ سیکیورٹی اہلکاروں کا چالان کردیا جس کے بعد اعلیٰ سیکیورٹی اہلکاروں نے فون کر کے اپنے دیگر ساتھیوں کو بھی بلا کر موٹر وے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا‘ موٹر وے پولیس نے تھانہ اکوڑہ خٹک میں… Continue 23reading موٹر وے پولیس اہلکاروں کو سادہ لباس میں اہم افسران کا چالان کرنا مہنگا پڑ گیا پھر کیا ہوا؟جان کر آپ کو بھی غصہ آئے گا