اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹراعتزازاحسن نے دعوی کیاہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس کی خفیہ خبرجوڈان کولیک ہوئی تھی اورڈان کے رپورٹرسرالمیڈانے اس خبرکولگایاتھااس بارے میں اعتزازاحسن نے دعوی کیاکہ اس خبرکولیک کرنے میںخود وزیراعظم نوازشریف ،وزیراعلی پنجاب شہبازشریف ،وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اوروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارشامل ہیں ۔واضح رہےکہ عسکری حکام نے وزیراعظم نوازشریف کواس خبرکے لیک ہونے پرتحقیقات کرنے کابھی کہاہے جبکہ گزشتہ روزہونے والی کورکمانڈزکانفرنس میں بھی اس خبرکی اشاعت پرسخت ردعمل کااظہارکیاگیا۔
Aitezaz Ahsan on Cyril's matter by thezed-lad
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پانچ رہنمائوں کے نام جنہوں نے ڈان کوخبرلیک کی
18
اکتوبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں