اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کیاہے کہ کچھ روزقبل وزیراعظم نوازشریف ،شہبازشریف اوروفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے درمیان ایک ملاقات ہوئیجس میں چوہدری نثارعلی خان وزیراعظم کاایک آرمی چیف کے ساتھ ایک فوٹوسیشن کرواناچاہتے تھے لیکن ان کی بات نہیں مانی گئی اوراس اجلاس کانتیجہ الٹانکلا۔۔شیخ رشید نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف اب ارادہ کرلیاہے کہ کوئی آئی اوران کواقتدارسے نکال باہرکرے ۔انہوں نے کہاکہ آج مجھے یقین ہوگیاہے کہ ملک میں جمہوریت ہو۔اگرآج کوئی جمہوریت کوبچاسکتاہے تووہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ،چیف جسٹس سپریم کورٹ اوروزیراعظم نوازشریف ہی بچاسکتے ہیں ۔اگران تینوں کے درمیان اہم آہنگی نہ آئی توپھراس ملک میں اورکوئی جمہوریت کوکوئی نہیں بچاسکتا۔
PM wants someone to come and oust him, claims… by arynews
نواز،شہبازاورنثارملاقات ،وفاقی وزیرکیاچاہتے تھے ؟نوازشریف کاکیاارادہ ہے ،شیخ رشید کاتہلکہ خیزانکشاف
18
اکتوبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں