کراچی میں آرمی جوانوں پر حملہ ‘ سکیورٹی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی
کراچی(این این آئی)تفتیشی حکام نے کراچی میں ملٹری پولیس پر حملے کے ماسٹرمائنڈ کا پتہ لگالیا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق صفدر علی کالعدم لشکر جھنگوی کے قاری عابد گروپ کا سربراہ ہے۔ سید صفدر علی کی دستاویزات اور تصاویر منظرعام پرآگئی ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق صفدر علی کے ملٹری پولیس پر حملے کے شواہد… Continue 23reading کراچی میں آرمی جوانوں پر حملہ ‘ سکیورٹی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی