اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں اہم خبرلیک ہونے پراب فوج نے وزیراعظم کوپانچ دن کاوقت دیاہے کہ وہ اس معاملے میں ملوث افراد کی نشاہدہی کریں ۔معروف صحافی صابرشاکرنے اپنے ایک تجزیے میں انکشاف کیاہے کہ اس معاملے میں تین افراد سامنے آتے ہیں جن میں بیٹرسٹرظفراللہ بھی شامل ہیں جوکہ یہ کہتے رہے ہیں پانامالیکس میں وزیراعظم کانام نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے ایک اندھاقتل کرنے کی کوشش کی لیکن یہ کوشش ناکام ہوگئی ،انہوں نے انکشاف کیاکہ اب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیطرف سے وزیراعظم کواس معاملے کی تحقیقات کے لئے پانچ دن دیئے گئے ہیں اورکہاگیاہے کہ اگرپانچ دن میں یہ معاملہ ختم نہیں ہواتوپھرآرمی خود ہی اس معاملے کوحل کرے گی اورذمہ داروں کوسامنے لائے گی ۔
Army Given 4 To 5 Days To Prime Minister To… by awaizp9
صرف پانچ دن ۔۔پھرکیاہوگا؟بڑادعوی کردیاگیا
17
اکتوبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں