اسلام آبادکے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔جس کے پیش نظراسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال ’’پمز‘‘میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے اورایمرجنسی کے وارڈمیں اضافی بیڈزبھی… Continue 23reading اسلام آبادکے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ











































