ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پانامالیکس ،پی ٹی آئی وکلاکامعاملہ ،مریم نوازکے پاس موقع ہاتھ آگیا،کپتان کوبائونسرماردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پاناما لیکس کیس میں پی ٹی آئی کی جانب سے ممکنہ طور پروکلاء کی تبدیلی پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔مریم نوازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرایک بیان میں کہاکہ یہ پی ٹی آئی کے وکلاءکا قصور نہیں

بلکہ سربراہ نے انہیں گمراہ کیا ہےواضح رہےکہ پی ٹی آئی کی لیگل کمیٹی کے اجلاس میں رہنماؤں کے شکوہ کے باعث حامد خان کی جگہ بابر اعوان کو پاناما کیس میں وکیل مقررکرنے پر غور شروع کر دی گیاہےجبکہ نعیم بخاری کی کارکردگی سے پی ٹی آئی کی لیگل کمیٹی مطمعن نہیں ہے ۔اس خبرکے میڈیاپرآنے کے بعد مریم نواز نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے وکلاءکا قصور نہیں ہے بلکہ انہیں پی ٹی آئی سربراہ نے گمراہ کیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…