ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ڈبل سواری پرپابندی عائد

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نےموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی جبکہ اس بارے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے

صوبہ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں 2 روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، پابندی چہلم کے سلسلے میں 20 اور 21 نومبر کیلئے لگائی گئی ہے۔صوبائی وزارت داخلہ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…