منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

افسوسناک خبرآگئی ،ٹریفک حادثے میں متعددمسافرچل بسے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاوہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چکوال کی تحصیل لاوہ کے علاقے کوٹ قاضی کے قریب مسافربس کھائی میں گرگئی،جس کے نتیجہ میں8افرادجاں بحق جبکہ28زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق تلہ گنگ کے علاقے کوٹ قاضی کے قریب مسافر بس کوکھائی میں گرنے کاحادثہ پیش آگیاہے۔حادثے میں متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں۔مسافربس مانسہرہ سے کراچی جارہی تھی۔ریسکیوذرائع کا کہناہے کہ حادثے میں ہلاکتوں کاخدشہ ہے۔تاہم ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ پرزخمیوںکوطبی امداد کی فراہمی کےلئے سٹی ہسپتال تلہ گنگ اورتحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال تلہ گنگ میں منتقل کردیاگیاہے جبکہ ایک زخمی کوراولپنڈی ریفرکردیاگیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…