پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

موسم میں اچانک خوفناک تبدیلی! ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (آن لائن)ملک میں کہیں موسم گرم اور خشک ہے تو کہیں ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ہے۔ موسم کی تبدیلی سے موسمی بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔پنجاب میں ملتان،فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے،سندھ کے بیشتر شہروں میں دن بھر موسم گرم جبکہ صبح اور رات کو موسم ٹھنڈا ہوجاتا ہے۔گلگت بلتستان،آزادکشمیر اور شمالی بلوچستان میں بھی موسم سردہونا شروع ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔موسم خشگ ہونے کی وجہ سے لوگوں میں موسمی بیماریاں جس میں نزلہ زکام اور بخار شامل ہیں زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…