اورنج لائن پروجیکٹ پر کتنے ارب روپیہ مزید بڑھا؟ ہوشربا انکشافات

18  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ)اورنج ٹرین ابھی تک چلی نہیں لیکن اس کی لاگت سن کرکان لال عوام کے کان لال ہوجائینگے۔اورنج لائن ٹرین منصوبے کی لاگت میں اربوں روپے کا اضافہ ہوگیا پی سی ون کے تخمینے میں نظرثانی اورڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث لاگت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اورنج ٹرین منصوبے کی لاگت میں مجموعی طورپر 4ارب بارہ کروڑروپے اضافہ ہوا ہے نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق منصوبے میں لاگت کے دستاویزی ثبوت حاصل کرلئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل ماہ جولائی میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کی لاگت میں 2ارب روپے کامزید اضافہ کردیا گیا ہے،منصوبے کیلئے اربوں روپے کی لاگت سے بنائی گئی ملتان روڈکودوبارہ تعمیر کیاجانا تھا جبکہ منصوبے پرکام کرنے والے غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ قائم کیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق اربوں روپے کی لاگت سے بنانئی جانے والی ٹھوکر نیاز بیگ سے چوبرجی تک ملتان روڈ کو دوبارہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی دوبارہ تعمیرکیلئے2ارب2کروڑ 80لاکھ مختص کر دیئے گئے ہیں، جبکہ اورنج لائن منصوبے کیلئے گزشتہ مالی سال میں اربوں روپے دوسرے منصوبوں سے نکا ل کرلگائے گئے تھے لیکن یہ سلسلہ چلتا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…