بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

چائے بیچنے والا ارشدخان کس بڑی سیاسی جماعت کاکارکن ہے ؟جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(سپیشل رپورٹ ) سوشل میڈیاپرشہرت پانے والےچائے فروش ارشدخان جوکہ ایک روزقبل پشاورموڑاسلا م آبادپرچائے بیچتاتھااورسوشل میڈیاپراس کی تصویروائرل ہوتے ہوتی تواس کی قسمت چمک اٹھی اوراب کئی ٹی وی چینلزنے اس کومدعوبھی کیاہے اورکئی نجی ٹی وی چینلوں نے اس سے رابطے کرناشرو ع کردیئے ہیں ۔اس کواسلام آباد کی ایک کمپنی نے ملازمت بھی دے دی ہے ۔چائے بیچنے واالااب چائے نہیں بیچے گابلکہ ماڈلنگ کرے گا۔اب سوشل میڈیاکے شہزادے ارشد خان کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ وہ تحریک انصاف کاکارکن ہے اورتحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کابہت فین ہے ۔ارشد خان کے بارے میں معلوم ہواہے کہ وہ عمران خان کے جلسوں میں شرکت کرتارہاہے ۔اب دیکھتے ہیں کہ آیاارشد خان عمران خان کے 2نومبرکواسلام آبادمیں ہونے والے احتجاج میں شرکت کرتاہے یااپنی مصروفیات کی وجہ شرکت نہیں کرتا۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…