ایم کیوایم پاکستان کے رہنما نے پارٹی کومضبوط کرنے کانسخہ بتادیا
حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارکاکہناہےکہ جذبے اورلگن سےکام کریں گےتوپارٹی کومنظم کرسکتےہیں۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے ڈاکٹرفاروق ستارکاکہناتھاکہ ایم کیوایم پاکستان والوں کو جبعزیزآبادسےنکالا گیا تو وہ ڈیفنس نہیں گئے۔ فاروق ستار نےبتایاکہ ہم نےچھوٹےعلاقےپی آئی بی میں اپنادفترقائم کیا۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان مخالف نعروں کوسب نےمستردکردیا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کے… Continue 23reading ایم کیوایم پاکستان کے رہنما نے پارٹی کومضبوط کرنے کانسخہ بتادیا