پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سرل المیڈا کو متنازع خبر کس نے فیڈ کروائی؟ وزیر اعظم ہاؤس سے کونسی خاتون ملوث ہے؟ اہم انکشافات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) قومی سلامتی کمیٹی سے متعلق صحافی سرل المیڈا کو خبر کس نے فیڈ کی یہ معاملہ ابھی تک حل نہیں ہو سکا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق 4 روز قبل چوہدری نثار نے کہا تھا کہ 4 سے 5 روز میں پتہ چل جائیگا کہ خبر دینے والا اصل مجرم کون ہے؟ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سرل المیڈا سے اسلام آباد کی کافی شاپ میں ایک وزیر نے ملاقات کی تھی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کے میڈیا سیل سے ایک خاتون نے خبر فیڈکرنے میں کردار ادا کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق خبر کو فیڈ کروانے میں ملوث خاتون کے شواہد ملنے سے متنازعہ خبر کی تحقیقات کا رخ تبدیل ہونے والا ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق سرل المیڈا سے اسلام آباد کی مشہور کافی شاپ پر ایک وفاقی وزیر کی سرل المیڈا سے ملاقات ہوئی تھی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پرنسپل انفارمیشن آفیسرز نے سٹوری کنفرم کرنے کیلئے مختلف لوگوں سے رابطے کئے۔ نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں موجود میڈیا سیل کی سربراہی کرنے والی ایک خاتون کا خبر فیڈ کروانے میں مرکزی کردار ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…