اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ متنازع خبر فیڈ ہوئی یا لیک پتہ نہیں لیکن حکومت نے سرکاری بکرے کا صدقہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ممکن ہے وہ بکرا پرویز رشید بن جائیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے حالیہ ملاقات اچھے ماحول میں نہیں ہوئی ہے آرمی چیف نے نواز شریف کو قومی سلامتی کی خبر لیک کرنے والے کو سامنے لانے اور اس کو سزا دینے کا عندیہ دیا ہے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز حکومت نے آرمی کا حصہ ٹھنڈا کرنے کیلئے سرکاری بکروں کے صدقے دینے کا اہتمام کررہی ہے اب صدقے کا بکرا ایک ہوگا یا دو آنے وقت والے وقت میں پتہ چل جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ممکن ہے کہ سرکاری صدقے کا بکرا پرویز رشید کو یہ بننا پڑھ جائے گا ایک بکرے کی قربانی ہوتی ہے یا دوسرا بھی کرنا پڑے گا یہ بعد کی بات ہے ۔
حکومت نے سرکاری بکرے کا صدقہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔کونسے وفاقی وزیر کی قربانی دی جائے گی؟ بڑا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































