نہلے پہ دہلہ، پاکستان کابھارت کے مذاکرات سے انکارپر دبنگ جواب
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے لیکن کشمیر کے نقطہ کے بغیر مذاکرات نہیں کیے جائیں گے، پاکستان کو کسی بھی قسم کی پیشگی شرائط قبول نہیں، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خط کا جواب دے کر کہ اقوام متحدہ کی جانب سے… Continue 23reading نہلے پہ دہلہ، پاکستان کابھارت کے مذاکرات سے انکارپر دبنگ جواب