اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے والد میاں شریف کی گلف سٹیل مل خسارے میں جاناشروع کردیاتوایک بحرانی کی
کیفیت پیداہوگئی تھی ۔ ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف صحافی کامران خان نے انکشاف کیاکہ میاں شریف کی گلف سٹیل مل خسارے میں جاناشروع ہوگئی تھی اوربینکوں سے لئے گئے قرضوں کاسود بھی واپس نہیں کرپارہی تھی
تواس وقت میاں شریف نے1978 فیصلہ کیاکہ اس کوفروخت کردیاجائے کیونکہ ان کی کمپنی ڈیفالٹ کرگی تھی جس پرانہوں نے ایک دبئی کی کنسٹریشن کمپنی سے معاہدہ کیااوربینک کی وساطت سے اس مل کانام اہلی سٹیل مل ہوگیااوراس کے بعدجوبات شروع ہوئی اورسرمایہ کی منتقلی شروع ہوئی ہے جب وزیراعظم اورانکے صاحبزادوں کے بیانات سامنے آئے یہاں سے سرمائے کی منتقلی کاعمل شروع ہوا۔
Watch Kamran Khan's revelations about Dubai… by TrendsPak