اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

تین نئے موٹر وے ،زبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)فیصل آباد ۔ ملتان ایم 4 موٹر وے کا گوجرہ ۔ خانیوال سیکشن مارچ 2018ء تک مکمل کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق 184 کلو میٹر فیصل آباد ۔ ملتان ایم 4 طویل موٹر وے کا 58 کلو میٹر فیصل آباد ۔ گوجرہ سیکشن ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے مکمل کیا گیا ہے۔ 62 کلو میٹر طویل گوجرہ ۔ شورکوٹ سیکشن پر تیزی سے کام جاری ہے۔

گزشتہ سال اس منصوبے کے لئے قرضے اور سول ورکس کے معاہدے کئے گئے ٗ اپریل 2016ء میں اس منصوبے کو شروع کرنے کے لئے ٹھیکیداروں کو ابتدائی ادائیگی کی گئی ٗ موٹر وے کی 64 کلو میٹر طویل شورکوٹ ۔ خانیوال سیکشن کا ٹھیکہ دیا جا چکا ہے ٗ فیصل آباد ۔ گوجرہ سیکشن پر

ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے 3 انٹر چینج، 11 پل اور 19 انڈر پاسز تعمیر کئے گئے ہیں ٗ مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے موٹر وے 6 رویہ بنائی گئی ہے ٗ فیصل آباد سے ملتان موٹر وے شمال ۔ جنوب ٹرانسپورٹ کوریڈور کا حصہ ہوگی ٗ اس موٹر وے سے شمال اور جنوب کے درمیان رابطے کی سہولت میسر آئے گی۔ روڈ ٹرانسپورٹ سروس کے معیار اور کارکردگی میں بہتری آئے گی اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…