اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے خلاف ایک عالمی سطح پرایک سازش ہورہی ہے اوراس کے تانے بانے مل رہے ہیں ۔وزیراعظم اوران کے خاندان کاکاروبارکئی ممالک میں ہے ۔ارشد شریف نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف اوران کے خاندان کے اثاثے کئی ممالک میں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اب توقطرسے بھی ایک خط آگیاہے کہ یہاں بھی وزیراعظم کے خاندان کاکاروبارہے جبکہ دبئی میں وزیراعظم نوازشریف کےوزیرخزانہ کے بیٹے کاکاروبارہے ۔ اسی طرح سیف الرحمان کی سرمایہ کاری بھی پورٹ قاسم میں ایک قطرکی کمپنی کے ساتھ ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے ارشد شریف نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف اوران کے خاندان کے اثاثے کئی ممالک میں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اب توقطرسے بھی ایک خط آگیاہے کہ یہاں بھی وزیراعظم کے خاندان کاکاروبارہے جبکہ دبئی میں وزیراعظم نوازشریف کے داماد کے کاروبارہیں ۔ارشد شریف نے کہاکہ جدہ اورلندن کے بارے میں توکوئی تردید بھی نہیں کررہاہے ۔انہوں نے کہاکہ 1974کے امریکی سفارتخانے کے دستاویزات سے ملاہے کہ نوازشریف امریکی قونصل خانے جاتے ہیں کہ کون ساسکریپ میںکس امریکی کمپنی سے خریدوں؟اوریوں اس طرح امریکہ بھی پانچواں ملک بن گیاہے ۔انہوں نے کہاکہ کچھ وکلابھی ہیں جن کووکالت نہیں آتی ہے لیکن ان کاتعلق بھی حکمران جماعت سے ہے ۔
Arshad Sharif grills Sharif family and reveals… by thezed-lad
خط والے قطری شہزادے کو بغیر کسی بولی کے پورٹ قاسم کا ٹھیکہ دیدیا گیا، وزیراعظم کے بیٹے کی دوبئی میں۔۔!معروف اینکر نے شہزادے پر کی گئی مہربانیوں اور اسحاق ڈار، شریف فیملی کے بیرون ملک کاروبار کا کچا چٹھا کھول دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ















































