خیبرپختونخوا کے معزول وزیر ضیاء اللہ آفریدی عمران خان پربرس پڑے،سنگین الزام عائد

19  اکتوبر‬‮  2016

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے معزول وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ جیل سے رہا ہونے کے بعد اب تمام توجہ تعمیر پشاور پر دونگا۔ عمران خان سے گلہ ہے ، پشاوریوں نے منتخب کیا اور خان صاحب پشاور ہی کو بھول گئے۔خیبرپختونخوا کے معزول وزیر ضیا ء اللہ آفریدی نے پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسیری کے بعد تعمیر پشاور پرتوجہ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیل اللہ کے ساتھ ہوئی وزیر اعلی سے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ خان صاحب کو جاگنا ہوگا صوبے میں بہت کچھ غلط ہو رہاہے۔ بلدیات کا وزیر سارا فنڈ اپنے حلقے لے گیا جبکہ ایریگیشن کے زیادہ فنڈزنوشہرہ میں لگائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خان صاحب کو پشاوریوں نے منتخب کیا تاہم اب وہ پشاور کو ہی بھول گئے۔ ضیاء اللہ افریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے جو منصوبے شروع کیے سارے ادھورے رہ گئے۔ انہوں نے کہا ہے انکے پریس کانفرنس کے بعد سب تردید ہی کرینگے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…