جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

 ملتان میں اہم لیگی رہنما کی عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
 ملتان میں اہم لیگی رہنما کی عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
خانیوال (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے راہنما و صوبائی 214 کے ٹکٹ ہولڈر رانا محمد سلیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔بدھ کو رانا محمد سلیم نے یہ اعلان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملتان میں سابق رکن صوبائی اسمبلی ابراہیم خان کی رہائش پر ملاقات کے بعد کیا ۔خانیوال : عمران خان نے رانا محمد سلیم کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا اور کہاکہ ضلع خانیوال میں پی ٹی آئی پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگی ۔خانیوال :رانا محمد سلیم نے قائد تحریک عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آپ ہی وہ واحد لیڈرہیں جو پاکستان کو کرپشن کی دلدل سے نکال کر ترقی کی راہوں پر گامزن کرسکتے ہیں۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…