لندن جانے والی دو افغان خواتین اور12سالہ لڑکاگرفتار،حیرت انگیز انکشافات
لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے انسداد انسانی سمگلنگ ونگ نے جعلی سفری دستاویزات پر لندن جانے کی کوشش ناکام بنا کر دو افغان خواتین اور12سالہ لڑکے کو حراست میں لے لیا ۔ائیر پورٹ حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ کی جانب سے ایک اطلاع پر… Continue 23reading لندن جانے والی دو افغان خواتین اور12سالہ لڑکاگرفتار،حیرت انگیز انکشافات







































