جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کا آسان ترین طریقہ،جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے بتادیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس ( ر) وجیہہ الدین نے کہاہے کہ حکومت کو اپنا موقف وضع کرنا ہو گا وہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی‘سپر یم کورٹ کو بھی اختیار ہے وہ تحر یک انصاف کو کہہ سکتی ہے کہ معاملہ ہمارے پاس ہے آپ اپنا احتجاج ختم کریں ۔جسٹس ( ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ جب حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کو فیصلہ ماننے کی یقین دہانی کروا دی جائے تو اس کے بعد سپریم کورٹ کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ تحر یک انصاف کو حکم دیں کہ اب یہ معاملہ ہمارے پاس ہے ،لہذا آپ احتجاج کے اعلان کو ملتوی کردیں ،پہلے عدالت میں قانونی چارہ جوئی کریں ،جو بھی فیصلہ آئے اس کا انتظار کریں اور اس کے بعد آئین کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنا سیاسی عمل جاری رکھیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…