جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

شکر ہے ن لیگیوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم ”را“ سے پیسے لے رہے ہیں؟

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اوررکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ شکر ہے ن لیگیوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم ”را“سے پیسے لے رہے ہیں۔ایک قومی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزراہمارے متعلق مسلسل کہہ رہے ہیں کہ یہ کسی کے اشارے پر کررہے ہیں،کیاحکومت ان کے عدالتی دفاع کا بھی خرچ برداشت کرے گی؟شکر ہے انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم ”را“سے پیسے لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ کونسی لابی کی باتیں چل رہی ہیں ، شکر ہے انہوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم ”را“سے پیسے لے رہے ہیں۔عارف علوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماموجود ہ صورتحال میں حواس باختہ ہوچکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…