جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پاک سرزمین پارٹی کارہنمااغوا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) سکھر سے تعلق رکھنے والے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما سید سلطان شاہ کو علاج کے بعد اپنے اہل خانہ سمیت کراچی سے سکھر جا تے ہوئے سپر ہائی وے، قاضی احمد کے مقام پر پولیس نے یرغمال بنا لیا سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ان پہ جھوٹا مقدمہ بنایا گیا اور گرفتار کر لیا گیا ترجمان پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے واقع کی شدید مذمت کی گئی اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے ساتھ انتقامی کاروائیاں بند کی جائیں یاد رہے گزشتہ دنوں وائس چیئرمین پاک سر زمین پارٹی اشفاق منگی پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد یہ دوسری بڑی کارروائی ہے‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…