ملک میں بارشیں ۔۔! نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بھی حرکت میں آ گئی، اہم ہدایات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ممکنہ جانی و مالی نقصانات سے بچنے کیلئے تمام صوبائی اداروں کو ضروری احتیاطی انتظامات کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق حالیہ مون سون سیزن کے دوران شدید بارشوں کے… Continue 23reading ملک میں بارشیں ۔۔! نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بھی حرکت میں آ گئی، اہم ہدایات جاری