ایم کیو ایم کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیاگیا
کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم کے قائد کی وطن کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے بعد ایم کیو ایم کی مشکلات میں اضافہ ہوتاجارہا ہے ۔ریاست نے وطن دشمنوں کے خلاف ڈنڈا اٹھالیا ہے ۔حکومت سندھ نے سرکاری زمینوں ،پارکس ،اسکولوں اورفلاحی پلاٹوں پر قائم ایم کیو ایم کے دفاتر گرانے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیاگیا