فاروق ستار اورعباس حیدررضوی سمیت 20رہنمائوں کے دوبارہ ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے متحدہ کے بانی سمیت 20مفروررہنمائوں کے لائوڈاسپیکرایکٹ کے تحت دوبارہ ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے تفصیلات کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے پاکستان متحدہ کے سربراہ فاروق ،عباس حیدررضوی،رئوف صدیقی ،خالد مقبول صدیقی اورمتحدہ کے بانی سمیت 20رہنمائوںکے ایک مرتبہ پھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مقدمہ… Continue 23reading فاروق ستار اورعباس حیدررضوی سمیت 20رہنمائوں کے دوبارہ ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری