وزیراعلی سندھ ،ڈی جی رینجرز کا ایکا،بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاگیا
کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر نے امن کی بحالی کیلئے جرائم پیشہ اور شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ہفتہ کو ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبرنے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعلی ہاؤس میں ملاقات کی… Continue 23reading وزیراعلی سندھ ،ڈی جی رینجرز کا ایکا،بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاگیا