پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مریم نوازعمران خان کوبدنام کرنے کاکیاطریقہ استعمال کرنے والی ہے ؟اوراس کےلئے کس عورت کومنتیں کررہی ہے ؟انکشاف ہوگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کوناکام کےلئے تمام مسلم لیگی رہنماﺅں نے سردھڑکی بازی لگارکھی ہے کہ کسی نہ کسی طرح ریحام خان کوآمادہ کرکے عمران خان کی نجی زندگی کے حوالے سے کچھ نہ کچھ بلوایاجاسکے اورعمران خان کی کردارکشی کی جاسکے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئرصحافی صابرشاکرگفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگی لابی نے تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے ان رہنماﺅں سے رابطہ کرکے انہیں آمادہ کیاہے کہ 2نومبرسے پہلے عمران خان کے خلاف اپنی مرضی کامواد اگلوائے اوراس کے علاوہ انہوں نے لندن یابرطانیہ میں مقیم ایک خاتون جوکہ عمران خان کی سابق بیوی ہیں ان سے رابطہ کیاہے ۔ن لیگیوں کی کوشش ہے کہ کسی نہ کسی ملکی یاغیرملکی خبررساں ادارے کوریحام خان سے انٹرویودلواکرعمران خان کی کردارکشی کروائی جائے اورانکی ذاتی زندگی کے متعلق مواد کواپنی مرضی کے مطابق اگلوایاجائے ۔صابرشاکرکاکہناتھاکہ 2نومبرسے پہلے ن لیگی ہرقسم کی کوشش کرکے میڈیاٹرائل کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ پی ٹی آئی اورعمران خان کوبدنام کیاجاسکے اس معاملے میں جواب دیتے ہوئے سینئرصحافی سمیع ابراہیم نے کہاکہ آئندہ دوسے تین دن ملکی تاریخ کےلئے نہایت اہم ہیں کیونکہ ہوسکتاہے کہ پاکستان کی فوج پربھی کیچڑاچھالاجائے ۔ملکی ایجنسیوں کے خلاف بھی پراپیگنڈاکیاجاسکے ۔تاکہ پانامالیکس سے توجہ ہٹائی جاسکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…