پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کوئٹہ ،پولیس ٹریننگ سینٹر حملہ، عینی شاہدین کے انکشاف سامنے آگئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پولیس ٹرینگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع پولیس کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے عینی شاہدین کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ تربیتی سینٹر کے اندر سے دھماکوں کی آوازیں آ رہی ہیں۔ جبکہ سینٹر کے اندر داخل ہونے والے حملہ آوروں نے چادر اوڑھ رکھی تھی۔ جبکہ پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات بھی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹریننگ سینٹرکے اندرتین دھماکے سنے گئے ہیں تاہم ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد ٹریننگ سنیٹرمیں گھس گئے اورفائرنگ شروع کردی اوروقفے وقفے سے فائرنگ کاسلسلہ جاری ہے ۔جبکہ پاک فوج نے اپنی کارروائی شروع کردی ہے اوردہشتگردوں سے مقابلہ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…