ایم کیو ایم کے مزید ارکان اسمبلی بھی پاک سرزمین پارٹی میں،آصف حسنین نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی (نیوز ڈیسک) مصطفی کمال کی پارٹی پاک سرزمین میں شامل ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ مزید ارکان اسمبلی بھی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوں گے، پارٹی کے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے مزید ارکان اسمبلی بھی پاک سرزمین پارٹی میں،آصف حسنین نے بڑا دعویٰ کردیا