اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 2نومبر کے دھرنے کی تیاریاں ان دنوں عروج پر ہیں اور پاکستان تحریک انصاف اس وقت فل فارم میں نظر آرہی ہے ۔ دھرنے کے کرتا دھرتا لوگوں میں سرفہرست ا س وقت عوامی لیگ کے رہنما شیخ رشید ہیں جو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آئندہ چند دنوں میں ہونے والے اسلام آباد لاک ڈائون کے حوالے سے اپنا لائحہ عمل ٹی وی چینلز کے ذریعے عوام اور خواص تک پہنچا رہے ہیں مگر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں شیخ رشید کے ایک جملے نے ہلچل مچا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر اینکر پرسن وسیم بادامی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید اضطراری طور پر عمران خان کو پاگل کہہ گئے ۔ فون پر ہونے والی گفتگو میں واضح طور پر شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو پاگل کہتے سنا جا سکتا ہے جبکہ شیخ رشید یہ نہیں جانتے تھے کہ پروگرام لائیو جا رہا ہے اور وہ آن ایئر ہو چکے ہیں ۔
شیخ رشید کو پتا نہیں تھا کہ ٹی وی کیمرہ آن ہے ۔۔عمران خان کے بارے میں کیا کچھ کہتے رہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































