دھرنے کی کامیابی کے لئے عمران خان حرکت میں آگئے سینئر ترین سیاسی رہنما سے مدد مانگنے پہنچ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کر کے رائیوینڈ مارچ کے حوالے سے شرکت کی خصوصی درخواست کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ سے ان کے… Continue 23reading دھرنے کی کامیابی کے لئے عمران خان حرکت میں آگئے سینئر ترین سیاسی رہنما سے مدد مانگنے پہنچ گئے