لا تعلقی کے باوجود ایم کیو ایم کے الطاف حسین سے رابطے؟ ذریعہ کیا ہے؟اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے بانی کی ہرزہ سرائی کے بعد متحدہ لندن سے لاتعلقی کا اعلان تو کر چکی ہے لیکن رابطے ابھی تک برقرار ہیں۔ پارٹی کی سنٹرل انفارمیشن کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ میں لندن رابطہ کمیٹی کے ارکان اب بھی موجود ہیں۔ ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار… Continue 23reading لا تعلقی کے باوجود ایم کیو ایم کے الطاف حسین سے رابطے؟ ذریعہ کیا ہے؟اہم انکشافات