عید کے تینوں روز یہ کام ہرگز نہیں ہوگا ۔۔ پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحی پر صوبائی دارالحکومت لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے تین روز 12ستمبر بروز پیر تا14ستمبر بروز بدھ تک پاورجنریشن کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے جبکہ عید پر لوڈشیڈنگ سے چھٹکارے کا باقاعدہ اعلان وزیراعظم کریں گے جس… Continue 23reading عید کے تینوں روز یہ کام ہرگز نہیں ہوگا ۔۔ پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی