افغان مہاجرین کیلئے خوشخبری‘پاک افغان حکومت میں معاہدہ طے
پشاور(این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے وہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو ایک مسئلہ نہیں سمجھتے اور ضرورت پڑنے پر چھ ماہ مکمل ہونے کے بعد ان کے قیام میں توسیع کی جاسکتی ہے ۔پاکستان ٹیلی ویژن کے نمائندوں بابرگورسی اور آغا اقرار ہارون کو جمعہ کے روز… Continue 23reading افغان مہاجرین کیلئے خوشخبری‘پاک افغان حکومت میں معاہدہ طے