حکومت کیخلاف یہ کام کر نے کے علا وہ کو ئی راستہ نہیں اب یہ کام ہو کر رہے گا ، بڑی سیا سی جما عت نے خطر ے کی گھنٹی بجا دی
اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے مسئلے پر حکومت مخالف تحریک چلانے کے سوا اب اور کوئی راستہ موجود نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ پاناما لیکس کے احتساب کیلئے نہ تو حکومت کوئی قانون بنانا چاہتی… Continue 23reading حکومت کیخلاف یہ کام کر نے کے علا وہ کو ئی راستہ نہیں اب یہ کام ہو کر رہے گا ، بڑی سیا سی جما عت نے خطر ے کی گھنٹی بجا دی