لاہور(آئی این پی) انٹیلی جنس اداروں نے پاکستا ن تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلح افراد کی کرائے پر خدمات حاصل کرنے سے متعلق رپورٹ حکومت کو پیش کر دی ۔اتوار کے روز میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی بی اور سپیشل برانچ نے رپورٹ حکومت کر پیش کر دی ہے جبکہ رپورٹس کی نقول وزارت داخلہ کو بھی بھجوا دی گئیں ہیں ۔خفیہ اداروں کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے پر مسلح افراد کی خدمات کرائے پر حاصل کرلی گئیں ہیں جوکہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ کریں گے تاہم ان سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی مرتب کی جائے ۔رپورٹ میں مسلح افراد کی خدمات حاصل کرنے والے اراکین صوبائی اسمبلیوں کے نام بھی شامل ہیں ۔رپورٹ میں کہا گیاہے کہ کے پی کے اور پنجاب سے 1000مسلح افراد کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں ۔
انٹیلی جنس اداروں نے پاکستا ن تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلح افراد کی کرائے پر خدمات حاصل کرنے سے متعلق رپورٹ حکومت کو پیش کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































