ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

اسلام آبادکوبندکرنے کے حوالے آخری پول کے نتائج سامنے آگئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرکے ذریعے یہ پول کیاہے کہ کیاآپ عمران خان کی طرف سے حکمرانوں کے احتساب کےلئے احتجاج کے طورپرسلام آباد کوبندکرنے کے حق میں ہیں تواس سوال کے حق میں 80فیصدافرادنے اپنی رائے میں کہاکہ عمران خان کی طرف سے اسلام آبادکوبندکرنے کافیصلہ درست ہے جبکہ 20فیصد نے اس کی مخالفت کی ہے جبکہ ایک معروف ویب سائیٹ نے بھی اس بارے میں پول کرایاجس میں کہاگیاکہ کیا آپ تحریک انصاف کی طرف سے اسلام آبادکوبندکرنے کے ایشوکے حق میں ہیں تو84فیصد نے اس پول کے حق میں جبکہ 16فیصد نے کہاکہ ایساکرناتحریک انصاف کےلئے درست نہیں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…