منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کو مارنے کامنصوبہ بن رہاہے،ن لیگ کے اہم وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( آئی این پی) وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ جس طرح2007میں عمران خان کو پنجاب یو نیورسٹی میں مار پڑی تھی، اب پھر اسی قسم کا پروگرام بن رہا ہے، پا نا مہ لیک کا مسئلہ پا کستان کی اعلیٰ عدا لت میں چلا گیا ہے اس کے با وجود عمران خان اسلام آباد میں دا خل ہو کر خود خون خرا با کروا نا چا ہتا ہے، اس کے دہشت گردوں سے رابطے ہیں وہ خود اپنے آپ پر حملے کروا ئے گا، یہ سی پیک کے دشمن ہیں ،ملک کی ترقی میں رکا وٹیں کھڑی کر کے کس کے ایجنڈ ے پر کام کر رہے ہیں ،بھارتی سرکار مودی اور عمران خان کا ایک ہی ایجنڈا ہے، دو نوں پا کستان کے دشمن ہیں۔ وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے شو کت خا نم ہسپتال کا حساب نہیں دیا۔ یہ پلاٹ اس کو میاں نواز شریف نے دیا تھا مگر یہ احسان فرا موش نکلا ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان خواجہ آصف کے سوا لوں کا جواب نہیں دے سکا۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے غریبوں کی ہمدردی میں آنسو بہا ئے مگر پا گل خان نے انکا بھی مذاق اڑا یا۔ اسے شرم آنی چا ہیے تھی ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے ہمیشہ ملک کی عدلیہ کا احترام کیا اور انکے فیصلے قبول کیے مگر پا گل خان نے اسلام آباد بند کر نے کی دھمکی دیکر اعلی عدلیہ کی تو ہین کی۔ اس کے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہو نا چا ہیے ۔انہوں نے کہا کہ ہما رے قا ئد نے ہمارے ہا تھ پا ؤں با ندھ رکھے ہیں ورنہ عمران خان اتنی لمبی زبان نہ کھو لتا 70۔ہزار سا لا نہ ٹیکس دینے وا لے کے بچے لندن کے اعلیٰ ترین سکو لوں میں کیسے پڑھ رہے ہیں۔ اس کا عمران خان کے پاس کو ئی جواز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اتنے بڑے گھر میں کیسے گزاراہ کر تا ہے۔ اخراجات کون دیتا ہے



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…