منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہورمیں شہرمیں گاڑٰیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق آگاہی مہم ختم ہوگئی اوراب چالان مہم شروع ہوچکی ہے۔ پولیس نے غیر منظور شدہ نمبر پلیٹیں اتار کر کئی چالان کرڈالے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں غیرمنظورشدہ نمبر پلیٹ والی گاڑیاں چلانے والوں کی شامت آگئی۔ گاڑی سرکاری ہویا غیر سرکاری،غیرنمونہ نمبر پلیٹ مزید نہیں چلے گی۔مہلت ختم ہونے پرٹریفک پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کردیاہے۔منظور شدہ نمبرپلیٹ نہ لگانے پرنمبرپلیٹ بھی ضبط ہوگی اور جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔کریک ڈاؤن کے دوران زیادہ ترشہری نمبر پلیٹ کے قانون سے لاعلمی کا اظہار کرتے رہے۔ٹریفک پولیس کی یہ مہم سیف سٹی منصوبے کا حصہ ہےجس کے تحت گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر صرف محکمہ ایکسائز کی جاری کردہ نمبرپلیٹ ہی لگانا ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…