آزادکشمیر کے صدارتی انتخابات تین امیدواروں میں سے ایک امیدواردوڑ سے باہر
میر پور (این این آئی)آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر نے آزاد جموں کشمیر کے صدارتی انتخابات کیلئے 2 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے ہیں ۔صدارتی انتخابات کے لئے 3امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے جن میں 160سابق سفارت کار محمد مسعود خان مسلم لیگ (ن) ،سابق وزیر چوہدری لطیف اکبر (پی… Continue 23reading آزادکشمیر کے صدارتی انتخابات تین امیدواروں میں سے ایک امیدواردوڑ سے باہر